Mian Manzoor Wattoo strongly condemns #LahoreBlast

Blast-wagahborder-Pakistan-India-killed-injured-suicideattack-Border_11-2-2014_164531_l
Mian Manzoor ahmed Wattoo, President Punjab PPP, has condemned in the strongest terms the suicide attack at Wagha boarder in Lahore today in which more than sixty people killed and about hundred injured.
He described this abhorrent act of terrorism as the worst form of anti-state activity at the Wagha border. He added that these despicable acts would not weaken the resolve of the nation to defeat the menace of terrorism.
He has appealed to the young people to come forward and donate blood so that valuable lives of the injured could be saved who were under treatment in various hospitals in Lahore.
He expressed his deep condolences to the families of the victims and prayed for the eternal peace for the departed souls.

پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو نے آج یہاں واہگہ بارڈر لاہور پر دہشتگردی کے واقعہ کی سخت مذمت کی جسمیں 60 سے زائد لوگ جاں بحق ہوئے اور 100 سے زائد زخمی ہوئے جو اس وقت گھر کی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ انہوں نے قوم کے نواجوانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ فوری طور پر خون کے عطیات دیں تا کہ زخمیوں کی قیمتی جانوں کو بچایا جا سکے۔ میاں منظور احمد وٹو نے کہا کہ واہگہ بارڈر پر دہشتگردی کا واقعہ ملک دشمنی کی بدترین مثال ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دہشتگردوں کی اِن بزدلانہ کارروائیوں سے قوم کے حوصلے کمزور ہونے کی بجائے دہشتگردی کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے اور بھی مضبوط ہونگے۔ میاں منظور احمد وٹو نے جاں بحق ہونے والوں کے خاندانوں کے ساتھ دلی تعزیت کی۔ انہوں نے مرحومین کے بلند درجات اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی۔

کیٹاگری میں : News

اپنا تبصرہ بھیجیں