جہاں آراء منظور وٹو کی ’’سائیواک‘‘ کے ڈائریکٹر جنرل اور یونیسف کی نمائندہ سے ملاقات

پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹوکی صاحبزادی اورسارک کیلیے یتیم بچوں اور ’’سائیواک‘‘ کیلیے مشیر جہاں آراء منظور وٹو نے ’’سائیواک‘‘ کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر رنچن اور یونیسف کی نمائندہ ثمرآنڈا پوپا سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔   ملاقات میں ’سائیواک‘‘پارلیمینٹیرین کانفرنس اورآئندہ سال یونیسف کے ساتھ ورکنگ پلان پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

Source: Jahanara M wattoo’s Page

اپنا تبصرہ بھیجیں