محرم میں فرقہ واریت کی ہر کوشش ناکام بنا دینگے: علامہ یوسف اعوان مرکزی چیئرمین قومی امن کمیٹی بین المذاہب ہم آہنگی

قومی امن کمیٹی بر ائے بین المذاہب ہم آہنگی کا اجلا س زیر صدرات چیئرمین علامہ یو سف اعوان ہو ا جس میں پاکستان بھرسے آئے علماءکرام و دیگر مذاہب کے نمائندوں نے بھی شرکت کی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پیر علامہ یوسف اعوان نے کہا کہ محرم الحرام میں ملک دشمن عناصر دہشت گردی سمیت فرقہ وارانہ فسادات ڈالنے کی کوشش کرینگے جس کو تمام کارکنان ناکام بنا دینگے۔ صدر زرداری نے ملک میں امان اور مذہبی ہم آہنگی قائم رکھنے کیلئے بے پناہ اقدامات کئے ہیں جو کہ پوری قوم کے سامنے ہے امن کمیٹیاں تمام علاقوں میں فرقہ وارانہ فسادات جیسے ناخوشگوار واقعات سے نمٹنے کیلئے خصوصی اقدامات کری

اپنا تبصرہ بھیجیں