ملکی ترقی اور عوامی خوشحالی کےلئے کوشاں رہنا پیپلز پارٹی کا مشن ہے:لبنیٰ چوہدری ایڈووکیٹ

lubna-ch-ppp

لاہورپیپلز لائرز فورم پنجاب کی نائب صدر لبنیٰ چوہدری ایڈووکیٹ نے نمائندہ پاک یو کے بزنس نیوز انٹرنیشنل سے گفتگو کرتے ہوئے ایک بیان میںکہا کہ پیپلز پارٹی کی رگوں میںل شہیدوں کا خون ہے ذوالفقار علی بھٹو، محترمہ بینظیر بھٹو نے ملک اور قوم کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ دیکر ثابت کردیا ملک اور قوم کےلئے وفا دار پیپلز پارٹی کی واحد جماعت ہے۔ ملک کی تاریخ گواہ ہے پیپلز پارٹی شہیدوں مزدوروں کسانوں کی پارٹی ہے۔ملکی ترقی اور عوامی خوشحالی کےلئے کوشاں رہنا پیپلز پارٹی کا مشن ہے

Source: http://www.thenewsint.com/news/1931

کیٹاگری میں : News

اپنا تبصرہ بھیجیں