خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس ’’جئے بھٹو‘‘اور’’جئے زرداری‘‘ کے واشگاف نعروں سے ایوان گونج اٹھا

خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس،جئے بھٹو’’اور‘‘جئے زرداری’’ کے واشگاف نعروں سے ایوان گونج اٹھا. پی پی پی کی خاتون رکن اسمبلی نورسحرنے آصف علی زرداری اگلی باری بھی تمہاری کانعرہ لگایا۔

گزشتہ روزخیبرپختونخوااسمبلی کااجلاس ایک تاریخی اجلاس رہاجس سے صدرمملکت آصف علی زرداری نے خصوصی خطاب کر کے ملک کی پارلیمانی تاریخ میں ایک نئے باب کااضافہ کیا۔جونہی سپیکرکے ہمراہ صدرمملکت کی آمدکااعلان ہواتوایوان میں موجودتمام ممبران استقبال کیلئے کھڑے ہوگئے پیپلزپارٹی کی خاتون رکن اسمبلی ڈاکٹرفائزہ رشیدنے ایوان میں‘‘جئے بھٹو’’اور‘‘جئے زرداری’’ کے واشگاف نعرے لگائے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں