سابق وفاقی وزیر اور سابق مرکزی جنرل سیکر ٹری پاکستان پیپلز پارٹی احمد مُختار کی وفات پر پی پی پی کینیڈا کا اظہار تعزیت۔

پاکستان پیپلز پارٹی کینیڈا کے صدر چوہدری جاوید گُجر، جنرل سیکرٹری راؤ محمد طاہر، سینئر نائب صدر اورنگزیب ظفر، ایڈشنل جنرل سیکرٹری شفیق راجہ، نائب صدر پرویز سُلطان، نائب صدر انجم خواجہ، نائب صدر خالد گل، نائب صدر مشہود قاضی، انفارمیشن سیکرٹری عرفان ملک، جوائنٹ سیکر ٹری خالد بُخاری، پی پی پی ٹورنٹو کے صدر احسن کُھوکھر، جنرل سیکرٹری مُصدق اکرام، سینئر نائب صدر مُشتاق سومرو، نائب صدر سجاد چوہدری، نائب صدر سعد راز ، نائب صدر ریاض الدین گوندل، انفارمیشن سیکرٹری مُحّمد امتیاز اور ممبرز ایگزیکٹو کمیٹی منصور مرزا، صفدر وڑائچ ، ڈاکٹر محمود، اور دوسرے عُہدے داروں اور کارکنوں کی طرف سے سابق وفاقی وزیر اور مرکزی جنرل سیکر ٹری پیپلز پارٹی جناب احمد ُمُختار کے انتقال پر گہرے رنج اورغم کا اظہار۔

اللہ تعالی احمد مُختار صاحب کی لغزیشوں کو معاف فرماۓ اور ان کو جنت الفروس میں بُلند مُقام عطا فرماۓ۔

پی پی پی پارٹی اراکین نے کہا احمد مُختار کی وفات پیپلز پارٹی اپنے ایک مخلص کارکن سے محروم ہو گئی ہے ۔ احمد مُختار کا انتقال پی پی پی اور جمہوری قوتوں کے لیے کسی سانحہ سے کم نھی اور اُن کی پارٹی کے لیے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی اور ان کا خلا مدتوں تک پرُ نھی ہو گا۔

پی پی پی کینیڈا اس مُشکل حالات میں احمد مُختار صاحب کے خاندان کے ساتھ کھڑی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں