بلاول بھٹو غریبوں کے حقوق دلانے کے لئے میدان میں آگئے ہیں :ایڈووکیٹ لبنیٰ چوہدری

10833614_631269880315986_1002280234_n-620x330

لاہور: ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت رہنما پی پی پی لاہور ایڈووکیٹ لبنیٰ چوہدری نے کائنات نیوز کے جوائنٹ ایڈیٹر راجہ عبدالغفار سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ روزمرہ ضروریات زندگی سے محروم لوگو ں کی بدحالی کی صورتحال دن بدن خراب ہوتی جارہی ہے لوگوں کو خوشحالی کی طرف لے جانے کے لئے ایک نڈر بیباک اور جرات مند لیڈر کی ضرورت ہے پیپلزپارٹی پاکستانی عوام کی محرومیاں بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں دور کرے گی بلاول بھٹو غریبوں کے حقوق دلانے کے لئے میدان میں آگئے ہیں بلاول بھٹو زرداری پیپلزپارٹی کے کارکنوں اور عوام سے پیار اور محبت کی کمی کو دور کریں گے

کیٹاگری میں : News

اپنا تبصرہ بھیجیں