میاں منظور احمد وٹو صدر پیپلز پارٹی پنجاب نے سیکرٹری جنرل تنویر اشرف کائرہ کے ہمراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کی سابق صدر آصف علی زرداری، اپنی طرف سے اور پیپلز پارٹی کی طرف سے انکی رہائش گاہ پر عیادت کی اور انہوں نے انکی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی۔یاد رہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری کل صبح اپنے معالج کے ہمراہ امریکہ علاج کے لیے جارہے ہیں۔ میا ں منظور احمد وٹو کے ہمراہ غضنفر گل، دیوان محی الدین، خرم جہانگیر وٹو، میاں عبدالوحید اور اکرم شہیدی تھے۔