لبنیٰ چوہدری پیپلز پارٹی پنجاب کی ممبر ایگزیکٹو کمیٹی نامزد

10806253_360052810843752_4127007558391624898_n

پیپلزپارٹی کی متحرک رہنما لبنیٰ چوہدری ایڈووکیٹ کو پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور ووٹو نے پیپلز پارٹی پنجاب ایگزیکٹو کی ممبر نامزد کر دیا ۔قبل ازیں لبنیٰ چوہدری ایڈووکیٹ پیپلز لائرز فورم پنجاب اور پیپلز پارٹی انسانی حقوق کی نائب صدور رہ چکی ہیں۔

کیٹاگری میں : News

اپنا تبصرہ بھیجیں