ن لیگ تنقیدکی بجائے صوبائی مسائل پرتوجہ دے ،پی پی پنجاب

111079_34999099

لاہور(بزنس رپورٹر)اپوزیشن لیڈرپنجاب اسمبلی راجہ ریاض احمد اور سابق وزیر محنت اشرف خان سوہنا نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم نے تما م کارکنوں کے مسائل فوری حل کرنے کے علاوہ فوری فنڈز جاری کرنے کے بھی احکامات جاری کئے ہیں،سوہنا نے کہا کہ منظور وٹو پر کسی قسم کا عدم اعتماد نہیں کیا گیا۔انہوں نے کہا ن لیگ والوں کو وفاقی حکومت پر تنقید کی بجائے اپنے صوبائی مسائل حل کرنے پرتوجہ دینی چاہیے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں