زیشان بیگ کے والد محترم شبیر بیگ کی جلد صحت یابی کےلئے دعا

10850614_836681426390615_1831197836_n

پیپلزپارٹی سوشل میڈیا پنجاب کی ایک میٹنگ میں سوشل میڈیا پنجاب کی ٹیم کے ممبر اور پی وائے او لاہور ڈسٹرکٹ کے ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری زیشان بیگ کے والد محترم شبیر بیگ کی جلد صحت یابی کےلئے دعا کی گئی۔
واضح رہے کہ اس وقت شبیر بیگ کینسر کے عارضہ میں مبتلا ہیں اورکراچی کے ایک اسپتال میں زیر علاج ہیں۔پیپلزپارٹی سوشل میڈیا پنجاب کی سربراہ جہاں آرا وٹو نے کہا کہ ہم زیشان بیگ کے والد محترم شبیر بیگ کی صحت کاملہ و عاجلہ کے لئے دعا کرتے ہیں اور دعا کی اپیل بھی کرتے ہیں۔

کیٹاگری میں : News

اپنا تبصرہ بھیجیں