سانحہ پشاورکی جتنی مذمت کی جائے کم ہے :مجتبیٰ سبحانی

MS

لاہور: مجتبیٰ سبحانی نے سانحہ پشاور پر گہری رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم شہید ہونے والے تمام بچوں کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں اس دردناک سانحہ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ دہشت کرد اپنی بزدلانہ کاروائیوں سے کبھی بھی پاکستانی فوج کے حوصلے پست نہیں کر سکتے۔اس موقع پر مجتبیٰ سبحانی نے شمیعیں روشن کر کے شہداء کوخراج عقیدت پیش کی۔

کیٹاگری میں : News

اپنا تبصرہ بھیجیں