Mian Manzoor Ahmad Wattoo expresses deep condolences over the loss of lives in fire in Anarkali Plaza

Lahore-fire
Mian manzoor Ahmad Wattoo has expressed deep condolences on behalf of the PPP and on his behalf over the loss of precious lives as a result of fire in a Plaza located in Anarkali area of the provincial capital. He prayed for the eternal peace for the departed souls and fortitude for the bereaved families to bear the irreparable loss.
He demanded of the government to immediately conduct the survey of all plazas located in urban areas with a view to ascertain the installation of arrangements to cope with the anticipated emergency situation like fire or collapse of such constructions.
He observed that most of the plazas in urban areas were death trap because the construction grossly lacked the arrangements of fire extinguishing and fire exists adding the authorities looked the other way and had not taken the notice of such glaring violations of commercial and residential buildings ‘ constructions.
He added that if the government now exhibited a degree of complacency after this accident then it would be deemed as a criminal negligence and therefore unpardonable.

پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو نے آج انار کلی میں آج ایک پلازہ میں آگ لگنے سے 13قیمتی جانوں کے ضیا ع پر پارٹی اور اپنی طرف سے سوگوار خاندانوں سے دلی تعزیت کی ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کے درجات بلند فرمائے اور دعا کی کہ سوگوار خاندانوں کو اللہ تعالیٰ صبر جمیل عطا کرے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت وقت کا فرض ہے کہ وہ شہری علاقوں میں موجود پلازوں کا فوری سروے کرے کہ آیا ان میں آگ اور دوسرے حادثات سے بچنے کے لیے ضروری اقدامات کئے گئے ہیں یا نہیں۔ انہوں نے کہا کہ زیادہ تر پلازے ڈیتھ ٹریپ ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ایسے مالکان جنہوں نے اپنے پلازوں میں ضروری حفاظتی اقدامات نہیں کئے انکے خلاف حکومت کارروائی کرے۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ شہروں میں پلازوں کا ہنگامی طور پر سروے کرایا جائے اور جن میں حفاظتی انتظامات نہیں ہیں وہاں پر انکو یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر حکومت نے اس ضمن میں تذبذب سے کام لیا تو یہ ایک مجرمانہ فعل ہو گا۔

کیٹاگری میں : News

اپنا تبصرہ بھیجیں