Mian Manzoor Ahmed Wattoo congratulates Arshad Ansari on his election as President of Lahore Press Club

download
Mian manzoor Ahmed Wattoo extended on behalf of PPP and on his behalf heartiest congratulations to Arshad Ansari for his election as President of Press Club Lahore eighth time.
He added that his election as the President of the biggest Press Club of the country was the manifestation of his popularity among the journalists of Lahore.
He appreciated his efforts for providing residential, medical and insurance facilities to the journalist community of Lahore.
The contributions of Lahore Press Club for the cause of freedom of press under his leadership were second to none and indeed were worth mentioning.
He recalled that the PPP and the journalist community had launched joint struggle for the freedom of Press because PPP considered freedom of press and democracy as inseparable.

میاں منظور احمد وٹو صدر پیپلز پارٹی پنجاب نے ارشد انصاری کو پیپلز پارٹی اور اپنی طرف سے آٹھویں مرتبہ لاہور پریس کلب کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان کا ملک کی سب سے بڑی پریس کلب کا صدر منتخب ہونا انکی صحافی برادری میں مقبولیت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے بحیثیت صدر پریس کلب صحافیوں کی فلاح وبہبود کے لیے بے شمار کام کروائے جن میں صحافیوں کے لیے رہائشی سہولیات، انشورنس اور طبی سہولتوں کی فراہمی خاص طور پر شامل ہے۔ اسکے علاوہ پریس کلب لاہور نے آزادی صحافت کے لیے قابل قدر خدمات سرانجام دی ہیں جو کہ اس ادارے کی تاریخ کا شاندار باب ہے۔ انہوں نے کہاکہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ آزادی صحافت کے لیے صحافی برادری سے مل کر مشترکہ جدوجہد کی ہے کیونکہ پیپلز پارٹی جمہوریت اور آزادی صحافت کو لازم وملزوم سمجھتی ہے۔

کیٹاگری میں : News

اپنا تبصرہ بھیجیں