وزیراعظم ہاؤس صوبوں کے خلاف سازش کا گڑھ بن گیا ہے ، نیازی نے سندھ کو نیچا دکھانے کیلئے لاک ڈاؤن کو متنازعہ بنا دیا : سید حسن مرتضیٰ

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ وزیراعظم ہاؤس صوبوں کے خلاف سازش کا گڑھ بن گیا ہے ، کل رات پھر میڈیا اسٹریٹجی کے نام پر بدتمیزی کا نیا مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے شعبہ اطلاعات کا اہم اجلاس آج ہوگا

لاہور/کراچی/پشاور/کوئٹہ: پیپلز پارٹی کے شعبہ اطلاعات کا اہم اجلاس آج اتوار کو دو بجے ہوگا، جس میں کورونا کی وبا کے بڑھتے خطرات، بچائو کی مہم اور حکومتی اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا۔ علاوہ ازیں پارٹی کے شعبہ اطلاعات مزید پڑھیں

کورونا کی وبا سے فقط باہمی عالمی تعاون سے ہی نجات حاصل کی جا سکتی ہے: بلاول بھٹو زرداری

کراچی / اسلام آباد/ لاہور (11 اپریل 2020) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے زور دیا ہے کہ کورونا کی وبا سے فقط باہمی عالمی تعاون سے ہی نجات حاصل کی جا سکتی ہے۔ کورونا کی صورتحال مزید پڑھیں

آٹا چینی بحران پر وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ جائز ہے: بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آٹا چینی بحران پر وزراء کے قلمدان تبدیل کرنا کافی نہیں، پہلے بھی تحریک انصاف کے وزراء پر الزامات لگے لیکن صرف عہدے بدلے گئے احتساب نہیں ہوا۔ مزید پڑھیں

سندھ میں کرونا کی مخصوص ٹیسٹ کٹس کم ہونے کا خدشہ، وفاق رکاوٹ بن گیا

کراچی: صوبائی وزیر صحت سندھ عذرا فضل پیچوہو نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا ہے کہ سندھ میں کرونا کی مخصوص ٹیسٹ کٹس کم ہونے کا خدشہ ہے۔ صرف 12 روز کے لیے ٹیسٹنگ کٹس بچی ہیں، مزید پڑھیں

پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور کی کرونا وائرس وباء کے پیش نظر عوام سے اپیل

اسلام آباد : پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور نے کرونا وائرس وباء کے پیش نظر عوام سے گھروں میں رہنے کی اپیل کی ۔ ایک بیان میں فریال تالپور نے کہاکہ مزید پڑھیں

حکومت فی الفور بجلی کے بل معاف کرکے کرونا بحران میں عوام کو ریلیف دے: سید حسن مرتضیٰ

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضیٰ نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت فی الفور بجلی کے بل معاف کرکے کرونا بحران میں عوام کو ریلیف دے، حکومت ٹیکسوں میں کمی، شرح سود کو سنگل ڈیجٹ مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی پنجاب ایگزیکٹو ڈویژنل اور اضلاع کے صدور کا صدر قمر زمان کائرہ کی زیر صدارت مشترکہ ویڈیو لنک اجلاس

لاہور: پیپلز پارٹی پنجاب ایگزیکٹو ڈویژنل اور اضلاع کے صدور کا مشترکہ ویڈیو لنک صدر قمر زمان کائرہ کی زیر صدارت منگل کے روز منعقد ہوا، جس میں صوبائی عہدیدار، ڈویژنل اور ضلعی صدور نے اپنے اپنے علاقوں سے شرکت مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی پنجاب کا اہم اجلاس صدر قمر زمان کائرہ کی زیر صدارت آج وڈیو لنک پر ہوگا

لاہور:پیپلز پارٹی پنجاب ایگزیکٹو ڈویژنل اور اضلاع کے صدور کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا ، تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی پنجاب کا اہم اجلاس صدر قمر زمان کائرہ کی زیر صدارت آج وڈیو لنک پر ہوگا، اجلاس میں صوبائی عہدیدار، مزید پڑھیں