وفاقی حکومت اور وزیر اعظم عمران خان صوبوں سے لاتعلقی کا اظہار کر رہے ہیں: بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تحریک انصاف کی وفاقی حکومت پر الزام لگایا ہے کہ وہ صوبے کے ساتھ مل کر کام کرنے کے بجائے سندھ کے ‘بہتر کام کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کر رہے مزید پڑھیں

وزیراعظم اپنے فیصلوں کو جائز قرار دے کر عوام کی زندگیاں خطرے میں ڈال رہے ہیں، چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری

“سندھ پاکستان کا پہلا صوبہ ہے جس نے لاک ڈاؤن نافذ کرنے کے ساتھ ساتھ مذہبی حلقوں کو بھی اعتماد میں لیا، مگر وفاقی حکومت کی جانب سے آنے والے متضاد بیانات کی وجہ سے مشکلات میں اضافہ ہوا رہا مزید پڑھیں

ہمیں ایک قوم بن کر ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی تجاویز پر عمل کرتے ہوئے وہ اقدامات فوری طور پر اٹھانے ہیں جن سے عوام کی جانوں کا تحفظ یقینی بنایا جاسکے: بلاول بھٹو زرداری

لاہور/کراچی/اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایکسپریس نیوز کے پروگرام کل تک میں معروف اینکر جاوید چوہدری کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں ایک قوم بن کر ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی تجاویز پر عمل مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کورونا وائرس کے خلاف سست روی سے فیصلے کر رہی ہے، پاکستان میں امریکا اور یورپ سے بھی بری صورت حال ہوسکتی ہے: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد/کراچی/لاہور(13 اپریل 2020): پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے اے ایف پی سے ویڈیو کال پر انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب تک وفاقی حکومت کورونا وائرس کے خلاف سست روی سے فیصلے کر رہی مزید پڑھیں

کورونا کی وبا سے فقط باہمی عالمی تعاون سے ہی نجات حاصل کی جا سکتی ہے: بلاول بھٹو زرداری

کراچی / اسلام آباد/ لاہور (11 اپریل 2020) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے زور دیا ہے کہ کورونا کی وبا سے فقط باہمی عالمی تعاون سے ہی نجات حاصل کی جا سکتی ہے۔ کورونا کی صورتحال مزید پڑھیں

آٹا چینی بحران پر وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ جائز ہے: بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آٹا چینی بحران پر وزراء کے قلمدان تبدیل کرنا کافی نہیں، پہلے بھی تحریک انصاف کے وزراء پر الزامات لگے لیکن صرف عہدے بدلے گئے احتساب نہیں ہوا۔ مزید پڑھیں

عمران خان جلد استعفی دیں گے: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ہم نیوز کو انٹرویو

بہاول پور: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمارے اور جمعیت علماء اسلام (ف) کے نظریات جدا لیکن مطالبات پر ہم ان کے ساتھ ہیں، وزیراعظم عمران خان کو استعفا دینے پر مزید پڑھیں

عمران خان کی حکومت اور سابق آمر جنرل مشرف کی حکومت میں بہت مماثلت ہے: آصفہ بھٹو زرداری

پیپلز پارٹی کی رہنما آصفہ بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سیاست میں آنا مجبوری نہیں لیکن اس کاوش کی تکمیل کا راستہ ضرور ہے جس کے ذریعے عوام کے حقوق کے لیے آواز بلند کر سکتی ہوں۔ آصفہ نے مزید پڑھیں

آصفہ بھٹو: ’مسئلہ کشمیر پر عمران خان کی پارلیمان میں دیر سے تقریر کرنا ایک ناکامی تھی‘

ہدیٰ اکرام بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنی گرفتاری سے قبل کئی موقعوں پر اس بات کا عندیہ دیا تھا کہ اگر انھیں گرفتار کیا گیا تو پاکستان پیپلز مزید پڑھیں

کمزور لوگوں نے ٹی وی چینل پر میرا انٹرویو نشر ہونے سے روکا، ایک اعلیٰ شخصیت کے خلاف لندن میں کیس بن رہا ہے جو امریکا تک جائیگا: آصف علی زرداری

اسلام آباد: سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹرینز کے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ کمزور لوگوں نے ٹی وی چینل پر میرا انٹرویو نشر ہونے سے روکا اور ایک اعلیٰ شخصیت کے خلاف لندن میں کیس بن رہا ہے جو مزید پڑھیں